سابق امریکی خاتون ریسلرسارہ لی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، تاہم ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی۔ریسلر سارہ لی کی والدہ نے بیٹی کی موت کی خبرسوشل میڈیا پر شیئر کی اورکہاکہ ہم اس وقت شدیدصدمےمیں ہیں۔سارہ لی کی موت کی خبر سن کر موجودہ اور سابق ریسلرز کی جانب سےدکھ کا اظہار کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سائنسدان خطرناک جلدی کینسرکی ویکسین کی تیاری کے قریب

 امریکی سائنسدانوں نےخوشی خبری سنائی ہےکہ خطرناک جلدی کینسر میلانوماکی ویکسین برسوں…

مغربی ملک ایران میں میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس…

ڈزنی کا 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنےکا فیصلہ

نٹرٹینمنٹ سے بھر پور ڈزنی نے بھی اپنے 7 ہزار ملازمین کو…