لاہورکےایڈیشنل سیشن جج کےروبرو بشیر میمن کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ایف آئی اے نے مؤقف اپنایاکہ تفتیش میں بشیرمیمن بےگناہ ثابت ہوئےاور وہ کسی مقدمےمیں مطلوب نہیں رپورٹ کے بعد بشیر میمن کو بےقصور قرار دے دیا جسکے بعدبشیر میمن نےاپنی عبوری ضمانتیں عدالت سےواپس لے لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں ,وسیم اکرم

سابق کرکٹروسیم اکرم ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں…

خاتون کا گینگ ریپ کے بعد قتل

اتوار کو بھارتی ریاست راجستھان کےضلع دوسہ کےایک گاؤں میں ایک 35…

Palestinian boy injured as Israel continues raids across West Bank

A 13-year-old boy was injured by bullet shrapnel outside a school as…