احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4 ماہ ملک میں بےیقینی آجائےگی۔ملک میں مردم شماری کاعمل شروع ہوچکا ہے،خصوصاً صوبہ سندھ کامؤقف ہےکہ اگلا الیکشن نئی مردم شماری کےتحت ہو، نئی مردم شماری فروری میں مکمل ہو گی۔الیکشن کمیشن 4 مہینےمیں نئی حلقہ بندیاں کر سکتاہےفارن فنڈنگ کیس نے عمران خان کی سیاست کا پردہ چاک کردیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.