لاہور:عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس میں بڑے انکشافات ہوئے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر لانگ مارچ کے موقع پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ کے مطابق حملے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.