تفصیلات کے مطابق ملک میں بارشوں سےہونے والےجانی و مالی نقصان کی وجہ سےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ بلاول  کو کل سے رمنی، ڈنمارک،سوئیڈن اور ناروے کےدورے میں اہم ملاقاتیں کرنا تھیں وزیرخارجہ اب بارشوں سےہونے والی تباہی کا جائزہ لینے اور مسائل کے حل کے لیے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ…

پنجاب کی اہم حکومتی شخصیت کا منی لانڈرنگ کیلئے خواتین کے اکاؤنٹس کا استعمال

پنجاب کی اہم ترین حکومتی شخصیت کا مبینہ منی لانڈرنگ کےلیے خواتین…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد کی عدالت نے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج…

محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار

سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان…