اسٹیٹ بینک کےاعلامیے کےمطابق 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی ملک سے 5 ہزار ڈالریا اس کے مساوی زرمبادلہ ساتھ لے جاسکیں گے۔18 سال سے کم عمر والے پاکستانی بیرون ملک سفر پر 2500 ڈالر جبکہ 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی سالانہ 30 ہزار ڈالر جبکہ 18 سال سےکم عمر والے افراد کے سفری زرمبادلہ لے جانے کی حد 15 ہزار ڈالر سالانہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دہشتگردوں کے حملے میں زخمی پولیس اہلکار 13 سال بعد شہید

 فرنٹیئرریزروو پولیس کےہیڈ کانسٹیبل فاروق خان 2008 میں باران پل چوکی پر…

آئی جی پنجاب کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان پر ہونے والے حملے کی…

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی…

وزیراعظم کا یاسمین راشد کیخلاف الزامات پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کےخلاف…