عمران خان کی ‘رجیم ہٹانے والوں’ ، ‘امپورٹڈ حکومت’ اور خود پر‘حملہ کرانے والوں ‘، سب سے سمجھوتے کی بات ، سمجھوتہ نہیں، این آر او کے لیے منتیں ہیں۔جنہیں “میرجعفر،میر صادق” کہا، سب کو معاف کرنے کو تیار ہو؟مجھوتے کی بات اس لئے کیونکہ ہیروں, 190 ملین پاؤنڈ کے بند لفافے، القادر ٹرسٹ کی ٹرسٹی کو جواب نہ دینا پڑے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈپٹی اسپیکر نے ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کردیئے، حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب

ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نےچوہدری شجاعت حسین کا لیٹر پڑھ…

کوئٹہ سے بھی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران…

لاہور: نشے کے عادی افراد کو اسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع

لاہور:ڈی آئی جی آپریشنزسہیل چوہدری کاکہنا ہےشہرسےنشےکےعادی افراد کو اٹھاکرجیلوں کےبجائے اسپتالوں…

ہمارے دور حکومت میں ہمیشہ صحافیوں کو آزادی ملی اور ملتی رہے گی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کےدورحکومت…