آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا فائرنگ کے تبادلے میں 28 سالہ سپاہی سلیم خان شہید اہم دہشت گرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین ہلاک ہو گیاہلاک دہشت گرد سےبھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمدکیا گیا دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پرحملوں ، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث تھا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.