فوربزکی 50 طاقتورکاروباری خواتین کی فہرست میں سعودی عرب کی 4 خواتین سارہ السہیمی، ہثم علیان، لبنیٰ علیان اوربسمہ المیمن اپنی جگہ بنانےمیں کامیاب ہوئی ہیں فہرست میں اس سال فوربزمڈل ایسٹ کی 50 سرکردہ ،بااثراورکامیاب کاروباری خواتین کی فہرست میں سعودی عرب کےعلاوہ متحدہ عرب امارات، مصر،مراکش،کویت اورعمان سےتعلق رکھنےوالی خواتین بھی شامل ہیں۔
سارہ السہیمی
ہثم علیان
لبنیٰ علیان
بسمہ المیمن