کولون شہرکی ایک لاکھ سےزائد مقامی مسلمان آبادی نےاذان دینے کی اجازت پر خوشی کا اظہار کیا۔اذان دینے کی اجازت گزشتہ برس ملی تھی جس پر 14 اکتوبرسےعمل درآمد شروع ہوا اور پہلی بار اسپیکر پرجمعے کی اذان دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کولون شہر کی تمام 35 مساجد میں نماز جمعہ کی اذان کےلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بغیر میک اپ دیکھ کا شوہر کا بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ

مصری شخص نے شادی کے صرف ایک ماہ بعد اپنی بیوی کوبغیر…

منشیات کیس: شاہ رخ کا ڈرائیور تفتیش کے لئے طلب

این سی بی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے…

جنوبی کوریا کے سابق مشیر قومی سلامتی کو گرفتار کرلیا گیا

جنوبی کوریا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی اور انٹیلی جنس کے…

ترکی کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ، 7 افراد ہلاک

انقرہ: ترکی کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے…