استنبول میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں ڈال دیئے، انتظامیہ نے شائقین سے بچوں کے لئے گفٹس لانے کی درخواست کی تھی، ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے کھلونے جمع کئے، اب یہ کھلونے بچوں کو بھیجے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کا باہر ہو جانا شدید مالی نقصان کا سبب بن گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل سے پہلے ہی…

کابل:پاکستان کی جانب سے جناح ہسپتال قائم

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے قائم جناح اسپتال میں…

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

کولمبو: سری لنکن پارلیمنٹ میں صدرکےانتخاب کاعمل مکمل ،6 باروزیراعظم رہنےوالےرانیل وکرما…