کمشنر کراچی نے آٹے کی سرکاری قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملوں کے آٹے کی ایکس مل قیمت 95 روپے فی کلو جبکہ خوردہ قیمت 98 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے- چھوٹی چکیوں کے لیے آٹے کی خوردہ قیمت 105 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 روپے کا اضافہ

  پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپےمزید بڑھ…

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی…

آئی ایم ایف کا مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ…

بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے…