ہندو تاجر کی دوکان میں ڈکیتی کرنےوالے پانچ ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق سی آئی اے کوئٹہ نےدو ماہ قبل ہندو تاجر کی دوکان میں ڈکیتی کرنےوالے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دو ماہ قبل تھانہ سٹی کی حدود میں ہندو تاجرکےمیڈیکل میں نامعلوم افراد نےاسلحہ کے زور پر سات لاکھ روپیہ چھین کر فرارہوگئےتھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.