تفصیلات کےمطابق دو دنوں میں دریائے چناب 5 افراد نگل گیا،گزشتہ روز 4 سالہ منال، 5 سالہ علی اپنی والدہ کے ساتھ کشتی سےگر کرڈوب گئےتھے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ دریائے چناب میں آج ڈوبنے والے 2 نوجوان دوستوں کے معاملے پر دونوں نوجوانوں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، پانی کے دباؤ کی وجہ سے آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.