آئی سی سی کے مطابق میزبان ٹیم بنگلادیش پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش نے مقرررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا جس کے باعث اس پر جرمانہ عائد کیا گیا۔واضح رہےکہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کےبعد فتح حاصل کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.