آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھااہل علاقہ نےدہشت گردی کی لعنت کےخاتمےکے لیے مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: پولیس مقابلوں میں تین ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینا ہوا سامان برآمد

نیوکراچی میں اتوار کار بازار کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے 14 سے 20 ستمبر تک موسم کےبارے میں…

سندھ میں 2 سال کے دوران خلع کے کیسز میں 46 فیصد اضافہ

سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ…