شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی، جس کے باعث لاشیں جھلس گئیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سے ایک کی شناخت کرم خان کے نام سے ہوئی ہے، باقی 2 لاشوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.