امریکی ریاست پنسلوینیا میں فائر فائٹر کےگھر میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے آگ بجھانےکے لیے موقع پر پہنچنے والے فائٹر فائٹر کو جائے وقوعہ پر پہنچ کر پتہ چلا کہ آگ ان کے گھر میں لگی ہےمرنےوالے بچوں کی عمریں پانچ، چھ اور سات سال ہیں جبکہ بالغ افراد کی عمریں 20 سے 79 سال کے درمیان ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.