وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین کا دورہ برطانیہ ملتوی ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین کو  آج لندن پہنچنا تھا اور ایک تقریب سے خطاب بھی کرنا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ امریکا میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی میٹنگز کے سبب واشنگٹن میں شوکت ترین کا قیام طویل ہوگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیشن گوئیاں شروع

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند  نظر آنے…

Tell people there is no inflation: PM Khan

Prime Minister Imran Khan told PTI spokespersons on Monday that the country…

پنڈورا لیکس: تحقیقات کی جائیں گی، جواب نہ دینے والوں کو اداروں کے حوالے کیا جائے گا شیخ رشید

شیخ رشید نے کہاکہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی جائیں گی، جواب…