انڈیا کی سپیشل ٹاسک فورس نے ایک ایسے شخص کو گرفتارکیاہےجو اشتہاری اور مفرور تھا اوم پرکاش المعروف پاسا ماضی میں انڈین آرمی سےوابستہ رہےاور انکو 1988 میں برطرف کر دیا گیا تھا۔ملزم 2007 سے اترپردیش کی مقامی فلموں میں کام کر رہےہیں اور اب تک 28 فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں ٹکراؤ، دبنگ چوپڑا یو پی اور جھٹکا شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنوبی کوریا کے سابق مشیر قومی سلامتی کو گرفتار کرلیا گیا

جنوبی کوریا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی اور انٹیلی جنس کے…

چین: کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ، 3 افراد ہلاک 6 زخمی

چین کے صوبہ جیان شی میں ایک کنڈرگارٹن اسکول پر چاقو سے حملے کے…

بھارتی نیوی کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان آبدوز کی حساس معلومات چرانے کےالزام میں گرفتار

سی بی آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بحریہ کے حاضر…

چین میں تعینات افغان سفیر نے کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر استعفیٰ دے دیا

چین میں تعینات افغان سفیرنے طالبان کے اقتدار پر قبضے کےبعد کئی…