ممبئی:لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمارکی 100 ویں سالگرہ کےموقع پرفلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔فلم فیسٹیول میں دلیپ کمارکی مشہور فلموں ’آن‘، ’شکتی‘ اور ’دیوداس‘ کوایک بار پھرسنیما گھروں میں ریلیز کیا جائےگا۔مرحوم اداکار کی یہ تینوں یادگار ترین فلمیں ہیں جنہیں بڑی اسکرین پر دیکھ کر ادکار کےمداح ایک بار پھر اپنےپسندیدہ لمحات کودہرا سکیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.