قطر حکومت نےفیفا ورلڈ کپ کے موقع پر دنیا بھر سےآنےوالے شائقین کو اسلام اور اپنی ثقافت و اقدار سےمتعارف کرانےکیلئےشہر کی دیواروں پر احادیث نبوی ﷺ آویزاں کردیں۔قطر کےدارالحکومت دوحہ کی اہم عمارتوں کی دیواروں اور گزرگاہوں پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے رحمت،خیرات اور نیک اعمال سے متعلق اقوال والے بلاک آویزاں کئے گئے ہیں۔

https://twitter.com/rorohamada345/status/1586056713744289792?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1586056713744289792%7Ctwgr%5E47e97436ee08c5bd42a8ad03c7de24e2ae0d60f0%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40010336

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے علاقے چمن میں زلزلے کے جھٹکے

گلستان، قلعہ عبداللہ، توبہ اچکزئی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی…

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس سے میاں بیوی لاشیں برآمد

لاہور: لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک گھر سے میاں بیوی لاشیں…

عمران خان کو ملنے والے تحائف کے خریدار منظر عام پر آگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے قیمتی…

عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے…