سعودی عرب نے اپنے گروپ میچ میں ارجنٹائن کو ہرا کر ایونٹ میں بڑا اپ سیٹ کردیا۔قطر میں کھیلے جارہے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میچ کے پہلے ہاف میں لیونل میسی نے پیلنٹی کک پرگول کرکے ارجنٹائن کو برتری دلادی۔سعودی عرب نے دوسرے ہاف میں یکے بعد دیگرے 2 گول کردیئے۔ پہلا گول صالح الشہری جب کہ دوسرا گول سالم الدوسری نے کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ،4 کی حالت تشویشناک

نائیجر کے علاقے میں سکول میں آگ لگنےسے 26 بچے ہلاک ہو…

برطانیہ : وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی

برطانوی وزیر داخلہ سویلابریورمین نے وزارت داخلہ سےاستعفیٰ دےدیا ہے یہ ایک…

نیویارک میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا

نیو یارک کے ایک مندر میں بھارت کے سابق رہنما مہاتما گاندھی…

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو دل…