فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کر دیا،رکنیت کی معطلی کی وجہ سے بھارت اکتوبر میں انڈر 17 ویمن فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا ہے۔ فیصلہ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے کیا گیا ہے جب تک فٹبال کے معاملات منتخب باڈی کے سپرد نہیں ہوتے رکنیت معطل رہے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.