قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچوں میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال ’الریحلہ‘ استعمال کیاجائےگاسیالکوٹ کی معروف کمپنی فارورڈ اسپورٹس نے ایڈیڈاز کے لیے الریحلہ فٹ بال تیار کیاہےجو فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں استعمال ہوگایہ پہلا موقع نہیں ہےکہ ورلڈ کپ میں سیالکوٹ میں تیارہونےوالا فٹ بال استعمال ہو رہاہو یہ تیسری دفعہ ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.