راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے راولپنڈی میں ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملازمین کو تحویل میں لیکر کرنسی و آلات ضبط کرلیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کمرشل بینکنک سرکل نےانٹیلجنس ادارے کے ہمراہ مال پلازہ راولپنڈی میں غیرقانونی ایکسچینج چلانے والے ڈیلر کے خلاف کارروائی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت سے جڑی ہوئی ہے، علی زیدی

علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد میں تاخیر کا نوٹس…

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پرویزالہٰی اور حمزہ شہباز میں اتفاق نہ ہوسکا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلئے پرویزالہٰی اور  حمزہ شہباز کے درمیان…

وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافی صدف نعیم کی بیٹی ،بیٹے سے ملاقات، دیا چیک

زیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چینل فائیو کی سینئر صحافی صدف…