pic from google

ایف آئی اے نےپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلب کیا ہےایف آئی اےنےفوادچوہدری کو اسلام آباد کےرہائشی راجہ محمد ہارون کی شکایت پر نوٹس جاری کیاکہاگیاہےکہ فواد چوہدری نےمریم نوازپر توشہ خانہ سےگھڑی لینےکاجھوٹا الزام عائدکیا،فواد چوہدری نے 12 مارچ رات 9:42 پراشتعال انگیز اور جھوٹا ٹوئٹ کیا، ٹوئٹ سے پرائیویسی کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد میں 90کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا نذر آتش

فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے 90 کروڑ روپے مالیت کی…

خیبرپختونخوا کے 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نےخیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع کے 48 اسپتالوں میں…

ٹڈی دل ایران پہنچ گیا، پاکستان ایک بار پھر نشانے پر

پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل…

سابق رکن سندھ اسمبلی سید وقار حسین کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یو سی 2 کورنگی سے وائس…