ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کو بھیجے گئے نوٹس میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائزاستعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو 21 فروری کو طلب کیا ہےرخ حبیب نےکہاکہ پہلےفواد چوہدری کواسلام آباد لےجانےسےروکنے پرڈکیتی کا مقدمہ درج کیاگیااب مجھےایف آئی اےکی جانب سےمن گھڑت انکوائری کا نوٹس مل گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.