ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کراچی کےعلاقےگورومندرمیں کارروائی کرتےہوئےہنڈی حوالہ اورمنی ایکسچینج کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم عتیق محنتی کوگرفتارکرلیا گیاملزم اپنی رہائشگاہ سے ہنڈی حوالہ اور منی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار چلانے میں ملوث ہے ملزم کے قبضے سے 5100000 روپے پاکستانی،2000 امریکی ڈالر، 2 موبائل فونز اور لیپ ٹاپ برآمد کرلئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.