ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل فیصل آباد نےدومختلف کارروائیوں میں جعلی گیم شو کےنام پرلوگوں کولوٹنے والے گروہ کے 5 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان عمران، علی رضا اور منیر گیم شو کے جعلی نمائندے بن کرعام شہریوں کو کال کرتےاور انعام کا لالچ دے کر ان سے پیسے بٹورتے تھے، ملزمان نے مختلف لوگوں سے آٹھ لاکھ روپے لوٹے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.