لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چغتائی لیب کو سیل کر دیا ہے۔ادارے نے چغتائی لیب کو سیل کرنے پر تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ چغتائی لیب بیرون ممالک جانے والے افراد کو جعلی کورونا سرٹیفیکیٹس بنا کر دے رہا تھا۔عدالتی احکامات پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لالک جان روڈ کی فرنچائز کو سیل کر دیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Shehbaz Sharif trying to escape accountability process: Shahzad Akbar

Shahzad Akbar, the Prime Minister’s Adviser on Responsibility and the Interior, accused…

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے…