اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری کردیے فروری 2023 تک وفاقی حکومت کا قرض 54 ہزار 353 ارب روپے رہاگزشتہ فروری سے رواں سال فروری تک حکومت نے 11 ہزار 592 ارب روپےقرض لیا فروری 2022 میں وفاقی حکومت کا قرض 42761 ارب روپے تھاحکومت کافروری 2023 تک مقامی قرض 34 ہزار 71 ارب روپے رہاجبکہ حکومت کا فروری 2023 تک بیرونی قرض 20281 ارب روپےرہا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.