اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تیسرے نیب آرڈیننس میں صدر مملکت کو دیے جانے والا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے بذریعہ پارلیمنٹ صدر سے یہ اختیار واپس لینے کی تیاری شروع کردی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں جاری ہونے والے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

COAS discusses regional security situation with CENTCOM

Rawalpindi: Commander US Central Command (CENTCOM) General Michael Erik Kurilla on Thursday…

عمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہورہے ہیں، رپورٹ

ذرائع نے بتایا ہےکہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں…

افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان کی…