امریکی ایف ڈی اے نے 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کی حمایت کردی غیرملکی میڈیا کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی میں فائزر ویکسین کے استعمال پر ووٹنگ ہوئی ایف ڈی اے ایڈوائزرز نے کہا کہ بچوں کے لیے فائزر کی افادیت نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.