سرگودھا میں ایف بی آر نے ٹائرپنکچر لگانے والےکو 8کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا۔شہری فضل شاہ کےمطابق میری نہ تو جائیداد ہےاور نہ ہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہےایف بی آر کے مطابق 2016 سے 2022 تک فضل شاہ کے ٹیکس گوشوارے جمع ہوتے رہے، ممکن ہےفضل شاہ کے شناختی کارڈ کاغلط استعمال ہو رہا ہو اس حوالےسےتحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

ملالہ یوسف زئی اپنےوالدین کےہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے…

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے گیارہویں بلند ترین چوٹی…

نوجوان مرد ہم جنس پرست ایڈز کے مریض بننے لگے،اسلام آباد میں شرح بڑھ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رواں برس ماہ جنوری سےلےکر ماہ اکتوبر…