ایف بی آرکی جانب سے پی اوایس سسٹم پرانعامات دینے کا آغاکردیاگیا ہے۔ایف بی آرنے پہلی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں 5 کروڑ 30 لاکھ روپےکےانعامات جیتنے والوں کے اعلانات کر دیے ہیں انعامی رقم سے نان فائلرسے 40 فیصد اور فائلر سے20 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی ہو گی۔قرعہ اندازی میں ایف بی آرکےبعض افسران کایڈورٹائزنگ ایجنسیوں سےمنسلک حکام کےنام بھی شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.