پولیس نے ڈپٹی کمشنر سلمان بٹ پر فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹرز اور سہولت کار کو سیف سٹیز اٹھارٹی کے کیمروں کے مدد سے شناخت کرکے گرفتار کیا۔پولیس شوٹرز اعجاز، موسیٰ مسیح اور ان کےہینڈلر کو ہائر کرنے والے رانا تفسیر سے تفتیش کر رہی ہے اور واقعے کے مرکزی ملزم عثمان جاوید کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.