فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر شدید تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کی ٹویٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ باقی کی کرپشن چھوڑیں بین الاقوامی سگریٹ مافیا سے اپنے تعلقات پر روشنی ڈالیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ ہر بات میں نہ گھسیں زبان دراز ہونا خوبی نہیں برائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بارش کے پانی میں بریانی کی دیگ کی تیرتی ویڈیو وائرل

اس سال دنیا بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں،…

ماحولیاتی تبدیلی شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں…

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس،پاکستان کا آن لائن شرکت کا فیصلہ

رجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان…

یقین دلاتا ہوں کہ قانون اپنا راستہ خود اختیار کرےگا,محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ذمہ دار…