گزشتہ روز پی ٹی ائی ریلی پولیس پارٹی پر پتھراؤ کارسرکارمداخلت سرکاری املاک کونقصان پہنچانے اور پولیس اہلکاروں کوجان سےمارنےکی دھمکیاں دینےپرفواد چودھری فراز چوہدری و دیگر 200 افراد کے خلاف تھانہ منگلاجہلم میں درج کیاگیاہےجمشید اقبال چیمہ، مسرت چیمہ، حسان نیازی، زبیر نیازی کیخلاف مقدمات درج کئے گئے، مقدمات تھانہ گلبرگ، بھاٹی گیٹ، شاہدرہ، اسلام پورہ میں درج کیے گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.