فاطمہ بھٹو کے سادگی بھرے نکاح کی تقریب سے تہمینہ درانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی لکھا کہ ’فاطمہ بھٹو اور جبران کی شادی پوری قوم کےلیےسادگی کا ایک اہم پیغام ہے70 کلفٹن میں زوالفقار علی بھٹو کی تاریخی لائبریری میں قائم کی گئی اس مثال سے ایک نیا رجحان بننا چاہیے۔
https://twitter.com/TehminaDurrani/status/1652687289162817537?s=20