پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے محسن باری سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر افسوس و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہےدعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرماٸے: فریال تالپورفریال تالپور نے سوگوار خاندان کے لیٸے بھی صبر جمیل کی دعا کی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.