سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستارنے والدہ کےانتقال کی تصدیق کی ہے ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں اوران کی عمر 85 برس تھی۔ فاروق ستار کی والدہ کی نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصرادا کی جائےگی تدفین یاسین آباد قبرستان میں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے…

شیرشاہ کباڑمارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

 کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں قائم  کباڑ بازار میں…

جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48…