لاہور: فرح خان نےمنی لانڈرنگ کیس میں نیب طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہےنیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو 20 جولائی کو طلب کیا تھا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.