تفصیلات کےمطابق اسٹرائیکر رابرٹ لیوینڈوسکی کی بائرن میونخ کےساتھ رفاقت ختم ہو گئی ہے،انہوں نے 50 ملین یورو میں اپنا کھیل بارسلونا کو 4 سال کے لیے فروخت کر دیا ہے۔پولینڈ کے 33 سالہ کھلاڑی لیوینڈوسکی کےجرمن چیمپئنز بائرن میونخ کےساتھ معاہدے میں ایک سال باقی تھا لیکن انہوں نے گزشتہ ماہ کہا تھا میری بائرن کے ساتھ کہانی ختم ہو گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.