(ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں خاتون سیلفی لیتے ہوئے نہر لوئرباری دوآب میں گرگئی، میاں بیوی سیلفیاں بنارہے تھے کہ اسی دوران خاتون کا پاؤں پھسل گیا اور وہ نہر میں جاگری،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی، ریسکیو ٹیم کا کہناتھا کہ اہلیہ کو بچانے کے لئے خاوند نے بھی پیچھے چھلانگ لگائی جس کو بچالیا گیا جبکہ خاتون گہرے پانی میں ڈوب گئی جس کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کا ویزا مل گیا، نیشن کپ کیلئے کل روانگی متوقع

پاکستان ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کا ویزا مل گیا۔ذرائع کے مطابق…

Lesco resorts to 2 to 4 hours of load-shedding in Lahore

Despite the drop in the electricity demand, the Lahore Electric Supply Company…

ایک ہی لڑکی سے محبت،دولہا کو سگے بھائی نے قتل کر دیا

پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں دولہا کےاندھے قتل میں ملوث سگا…