فخر زمان اور برسبین ہیٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں تاہم ان کی آسٹریلیا روانگی ویزے کی فراہمی سے مشروط ہے فخر زمان حالیہ سیزن میں بگ بیش کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں گے ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگلے ہفتے کے آغاز میں انہیں ویزہ مل جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.