ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان کو کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا اور ملزمان سےاسلحہ اور گاڑی برآمد کی گئی۔ایس ایس پی نے بتایا کہ جعلی پولیس اہلکار جعلی فوجی افسر کےساتھ گن مین کے طور گھوم رہے تھے، ملزمان کی شناخت عبدالطیف جیلانی (جعلی افسر)،اسامہ، شہباز، رضوان، محمد عابد علی اور عبداللہ کےنام سے ہوئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.