وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اثاثہ ریکوری یونٹ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سربراہان اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی کابینہ نے اے آر یو اور ایف بی آر کے سربراہان اور حکام پر ذمہ داری کا تعین کرنے کیئےایک وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

پاکستان نے قرض کی قسط کیلیےآئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی…

شکارپور: وین اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

شکارپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور کار میں تصادم…

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…

مسلم لیگ ن کا وزیراعلی پنجاب اوراسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ

عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کےلیے…