رپورٹ کے مطابق گھر کے مالک غلام محمد خان کے مطابق فائرنگ قبضہ گروپ نے کی جو اس بات پر ناراض تھےکہ غلام محمد کے بیرون ملک مقیم ایک عزیز نے علاقےکےکھیل کےمیدان سے ناجائز  قبضہ ختم کرایا تھا۔ پولیس نے 4 نامزد اور 10 نامعلوم حملہ آوروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہےتاہم دس دن گزرنے کےباوجودکوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نامعلوم چوروں نے وہاڑی میں قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چُرا لی

صوبہ پنجاب کےشہر وہاڑی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح…

پی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے،سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی ایک تقریب میں سرفرازاحمد نے کہاکہ میرا کام کرکٹ…