فیصل آباد میں سمندری کےقریب پیش آیا جس کے نتیجےمیں مرد اور خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئےہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ زخمیوں میں امانت علی کی حالت تشویشناک ہےجس کو ٹوبہ ٹیک سنگھ کےاسپتال میں منتقل کردیاگیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہےکہ زخمیوں میں منظور احمد،مشتاق،امانت علی،نسرین اختر،ارشاد اختر، فرزانہ، لبنی، نسیم، خالدہ، راشدہ اور نگیسہ شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.